مولانا سید اطہر حسین دہلوی کا انتقال

مولانا سید اطہر حسین دہلوی کا انتقال

علمی و دینی حلقہ سوگوار

انجمن منہاج رسول کے صدر، دہلوی تہذیب و اقدار کے علمبردار اور مشہور اسلامی اسکالر اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو پیارے  ہوگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون

مولانا سید اطہر حسین دہلوی کی اچانک  وفات سے علمی حلقہ سوگوارہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق  بخشے۔ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔