اوقاف کے تحفظ کے لیے مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تجویز کے مطابق میل بھیجیں ۔مفتی ثناء الہدی قاسمی
اوقاف کے تحفظ کے لیے مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تجویز کے مطابق میل بھیجیں: مفتی ثناء الہدی قاسمی __________________ مظفر پور30/اگست(سیل رواں) وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات جسے مرکزی حکومت نے8/اگست کو پارلیمنٹ میں پیش کیااور اب وہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور ہے۔اپنی مشمولات کے اعتبار سے دستور ہند میں دیے گئے […]