جھوٹی خبریں مفاسد و نقصانات
معاشرہ اور سماج کو جن چیزوں سے بڑا نقصان پہونچتا رہا ہے ان میں ایک جھوٹی خبریں بنانا، اس کی تشہیر کرنا اور اس طرح پھیلا نا کہ وہ افواہ کا رخ اختیار کرلے، بھی ہے، اس سے سماج کو سخت نقصان پہونچتا ہے، اسی لیے شریعت نے اس پر زور دیا ہے … مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
جھوٹی خبریں مفاسد و نقصانات Read More »