اب انہیں ڈھونڈھ چراغِ رخِ زیبا لیکر

✍️ رضوان نسیم ____________________   آج مؤرخہ 24 رمضان المبارک صبح بوقت سحر یہ المناک اطلاع ملی کے بھروچ کے نامور عالمِ دین مولانا اسمعیل بھوٹا بھی راہی ملکِ عدم ہوئے!  انا اللہ وانا الیہ راجعون مولانا اسمعیل بھوٹا نوراللہ مرقدہ کئ سالوں سے انگلینڈ میں مقیم تھے ، اور وقتا فوقتا دنیا وما فیہا […]

اب انہیں ڈھونڈھ چراغِ رخِ زیبا لیکر Read More »

ظفرآغا کی یاد میں

معصوم مرادآبادی _____________ سینئر صحافی ظفرآغا کے انتقال سے صحافتی اور ملی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ ایک تجربہ کار، حساس،سنجیدہ اور سلجھے ہوئے صحافی تھے۔ انھوں نے اپنا کیریر انگریزی صحافت سے شروع کیا تھامگران کا انتقال ایک اردو صحافی کے طورپر ہوا۔انتقال سے پہلے تک وہ اردو نیوزپورٹل ”قومی آواز“ کے

ظفرآغا کی یاد میں Read More »

مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش

✍  محمد ضیاء الدین برکاتی ______________ آپ کی ولادت ماہ رجب المرجب 1944ء میں صوبہ بہار کے ضلع کٹیہار کے بینی باڑی گاؤں میں ہوئی ۔ابتدائی تعلیم علاقے سے حاصل کرتے ہوۓ درس نظامی کے لیے دارالعلوم مصطفائیہ چمنی بازار گئے۔پھر دارالعلوم حمیدیہ رضویہ بنارس ،پھر دار العلوم مظہر اسلام بریلی شریف میں تعلیم حاصل

مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش Read More »

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں

از: معصوم مرادآبادی __________________ برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے کی ہی تو بات ہے کہ ممبئی میں برادرم سرفراز آرزو

سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔