پروفیسر نجم الہدیٰ __ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے
علم وعمل ، صلاحیت وصالحیت ، تواضع وانکساری، خوش خلقی وسادگی ، ذہانت وطباعی، حاضر دماغی وحاضرجوابی، خود داری ومتانت، محبت رسول، خشیت خدا وندی اور حضرت ابو ہریرہؓ کی کنیت کی وجہ ظاہری کے ساتھ گداز جسم ، کشادہ پیشانی ، آنکھیں بڑی ، چشمے سے سجی،
پروفیسر نجم الہدیٰ __ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے Read More »