ششی تھرور کا منی پور میں صدارتی راج کے نفاذ کا مطالبہ
منی پور میں کئی دنوں بعد بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں ،حکومت صورتِ حال قابو کرنے میں ناکام ہے۔منی پور میں پُرتشدد واقعات والے علاقوں سے 20 ہزار افراد انخلاء کر چکے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس بدستور معطل اور متاثرہ اضلاع میں کرفیو بھی نافذ ہے۔
ششی تھرور کا منی پور میں صدارتی راج کے نفاذ کا مطالبہ Read More »