فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ

تبصرہ نگار: نایاب حسن ________________ ہندوستان میں دیوبند، سہارنپور، لکھنؤ، بنارس اور اعظم گڑھ (بلریاگنج، سراے میر، مبارکپور) وغیرہ میں قائم مرکزی دینی تعلیمی ادارے اپنی غیر معمولی  خدمات کی طویل تاریخ رکھتے ہیں اور ان میں سے ہرایک کے کچھ امتیازات  و اختصاصات بھی ہیں۔ جامعۃ الفلاح بلریاگنج اس اعتبار سے انفرادی شان کا […]

فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ Read More »

خواتین اسلام کی دینی جد وجہد ناقابل فراموش: امینی قاسمی

معہد عائشہ الصدیقہ رحمانی نگر خاتوپور میں خواتین کے سالانہ اجلاس سے علماءودانشوران کا روحانی خطاب بیگوسرائے:__________ دین اسلام ،دین رحمت ہے ، اسلام کی دعوت وتبلیغ اور اس کی اشاعت میں خواتین اسلام کی دینی جد وجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،نئی نسل کو یہ بتایا جانا ضروری ہے کہ دین اسلام کے

خواتین اسلام کی دینی جد وجہد ناقابل فراموش: امینی قاسمی Read More »

عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں

(آہ! بڑے قاری صاحب رحمہ اللہ) از قلم :- رضوان نسیم غفرلہ ________________ حکایت از قدِ آں یار دل نواز کنیمبایں فسانہ مگر عمرِ خود دراز کنیم ڈابھیل کا جامعہ اسلامیہ مجھے عزیز ھے ،یقینا ان عزیزوں دوستوں بزرگوں کو بھی ہوگا جن کو اس نے اپنے فیضِ تربیت سے ، علم و عمل سے

عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں Read More »

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟

از:  عبد الغفار صدیقی _____________ بھارت میں مسلمان گزشتہ تہرہ سو سال سے رہ رہے ہیں۔ایک طویل زمانے تک وہ حکمراں رہے،برطانوی عہد میں وہ اقتدار کو بچانے کی جدو جہد کرتے رہے۔اس جنگ میں سو سال سے زائد عرصہ تک وہ تنہا رہے،اس لیے کہ دوسری قوموں کے نزدیک یہ مغل حکومت کو بچانے

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟ Read More »

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ

✍مفتی ولی اللہ مجید قاسمی _______________ "اردو” ترکی لفظ ہے جس کے معنی ”لشکر“ کے ہیں چونکہ یہ زبان مجاہدوں اور مقامی لوگوں کے اختلاط سے وجود میں آئی، شاید اس لیے اسے اردو کہا جاتا ہے لیکن یہ نام بہت بعد کی پیداوار ہے، ابتدا میں ہندوستانی زبان ہونے کی بنیاد پر اسے” ہندی“

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔