وقف ترمیمی بل 2024 : مضمرات و ممکنات
ڈاکٹر نورالسلام ندوی ____________________ وقف کامطلب ہے کہ کسی چیز کو اپنی ملکیت سے نکال کر اللہ کی ملکیت میں اس طرح محبوس کر دینا کہ اس کا فائدہ بندوں کو ہو۔ اس کے منافع کو فقرا و مساکین اور دوسرے کارہائے خیر میں صرف کرنا وقف ہے ۔ اسلام میں شروع سے لے کر […]
وقف ترمیمی بل 2024 : مضمرات و ممکنات Read More »