ظلم ونا انصافی کے خلاف جدو جہد انبیاء کی سنت اور مظلوم کی حمایت ہر مسلمان کا اخلاقی فریضہ
سماج کو ہمیشہ زندہ قوموں اور حوصلہ مند افراد کی ضرورت رہی ہے! جامع مسجد ہرنتھ اور مسجد یوسف علی بھٹہ،اسلام نگر،برہ پورہ میں ممتاز عالم دین مولانا سرفراز احمد قاسمی کا خطاب __________________ بھاگلپور(خصوصی نمائندہ) "انسانی سماج کو ہمیشہ زندہ قوموں اور حوصلہ مند افراد کی ضرورت رہی ہے، زندہ قومیں اپنی قربانیوں اور […]