Slide
Slide
Slide

ملعون طارق فتح اپنے باطل افکار و نظریات کے آئینے میں…!!!

اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار میں جنم لینے والے خوف ناک فتنوں مثلاً خوارج، معتزلہ، قادیانیت اور انکار حدیث کی طرح دور حاضر میں ایک بڑا فتنہ تجدد پسندی اور فکری الحاد کا ہے؛ جس کا مقصد امت مسلمہ کو اس کے ماضی سے کاٹ دینا اور اسے دین اسلام کی چودہ سو سالہ متفقہ، متوارث تعبیر سے محروم کر دینا ہے!

ملعون طارق فتح اپنے باطل افکار و نظریات کے آئینے میں…!!! Read More »

لوگ مجھے ہندو کیوں نہیں کہتے​

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان دو ٹوک جواب اور تلخ لہجے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ترواننت پورم کے ایک ’’ ہندو کنکلیو‘‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شکایت ہے کہ لوگ مجھے ہندو کیوں نہیں کہتے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ آریہ سماج کے لوگوں کا وہ شکر گزار ہیں کہ وہ ان کے تعاون کا احترام کرتے ہیں، لیکن انہیں شکایت ہے کہ لوگ انہیں ہندو کیوں نہیں کہتے۔

لوگ مجھے ہندو کیوں نہیں کہتے​ Read More »

Scroll to Top