مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟

15/اگست یوم آزادی! مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟ ___________________ ✍️ محمد فیضان الحق ( مہاراشٹرا) آج کی تاریخ ہندوستان کے تاریخی اوراق میں بڑی اہم حیثیت رکھتی ہے، 15/اگست کو ہی ہم اہل ہندوستان نے طویل جد وجہد اور مسلسل کوشش و جفاکشی کے بعد برطانوی سامراج کے استعمار سے آزادی حاصل کی تھی […]

مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟ Read More »