اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
✍️ محمد علم اللہ، نئ دہلی _________________________ کل رات تقریبا گیارہ بجے اپنے مخلص اور مہربان دوست محمد احمد کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری سے اپنے گھر ابوالفضل لوٹ رہا تھا۔ جماعت اسلامی ہند کے قائم کردہ الشفا ہاسپیٹل سے زرا پیچھے، یعنی مسلم مجلس مشاورت اور جمعیت اہل حدیث والی گلی سے […]
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی Read More »