اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض

✍️ معصوم مراد آبادی __________________ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اس مختصر مضمون کی جو سرخی لگائی ہے وہ کسی ادبی تھیوری کے اعتبار سے درست بھی ہے یا نہیں۔ میں نہ تو نقاد ہوں اور نہ ہی ادب کا ماہر۔یہی وجہ ہے کہ بہت سی ادبی تھیوریاں میرے سر سے گزرجاتی ہیں اور […]

اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض Read More »