Slide
Slide
Slide

نوٹ بندی پر اپوزیشن کا حملہ

دوبارہ نوٹ بندی کا اعلان آچکا ہے۔ اس پر کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن لیڈران چراغ پا ہیں اور اس فیصلے کو تغلقی فرمان قرار دے رہے ہیں۔ کانگریس کے سنیر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ ہمارے خود ساختہ وشو گرو کی خاصیت ہے۔ پہلے کرو اور پھر سوچو۔

نوٹ بندی پر اپوزیشن کا حملہ Read More »

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ

دوہزار کے کرنسی نوٹ:ریزرو بینک آف انڈیا نے 2000 روپے کے سب سے بڑے کرنسی نوٹ پر بڑا فیصلے ہوئے کہا کہ بینک فوری طور پر 2000 روپے کے نوٹ واپس لے لیں۔کیونکہ یہ نوٹ 30 ستمبر2023 تک ہی گردش میں رہیں گے۔ یعنی کہ 30 ستمبر 2023 تک بینکوں میں 2000 روپے کے نوٹ بدلے جا سکتے ہیں۔

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ Read More »

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​

رواں سال کے شروع میں بھارت کے مشہور و معروف بزنس مین گوتم اڈانی کی کئی کمپنیوں پر ایک غیر ملکی فرم ’’ ہنڈن برگ ریسرچ‘‘نے تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔ جس میں ’’ہنڈن برگ ریسرچ ‘‘نے گوتم اڈانی کی کمپنیوں پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔ جس سے بھارتی شیر بازار میں زبردست گراوٹ آئی تھی

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت​ Read More »

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان

حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جناب ظفریاب جیلانی صاحب مرحوم کی وفات ملت اسلامیہ کے لیے بڑا حادثہ اور بورڈ کا نقصان ہے، اللہ نے ان کو غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازاتھا،وہ زمانہ طالب علمی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے صدر منتخب ہوئے،

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان Read More »

مشہور وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال پرملال​

ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی نے بابری مسجد قضیہ کا مقدمہ الہ آباد ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک بطور وکیل مقدمے کی پیروی کی ہے۔ ان کا شمار بھارت کے مشہور و سنیر وکلا میں ہوتا تھا۔ وہ بابری مسجد +رام جنم بھومی مقدمہ میں سنی سنٹرل وقف بورڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے وکیل مقرر تھے۔

مشہور وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال پرملال​ Read More »

ممتا بنرجی کے رخ میں تبدیلی

2024 لوک سبھا انتخابات: جوں جوں 2024 قریب آرہا ہے، لوک سبھا انتخابات کو لے کر ہر پارٹی اپنا موقف اور رخ واضح کرتی نظر آرہی ہے۔اس سے قبل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار مختلف ریاستوں کے دورے کرچکے ہیں۔ ان دوروں کو مختلف حلقوں میں 2024 کی تیاری کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد کی کوشش ہورہی ہے۔

ممتا بنرجی کے رخ میں تبدیلی Read More »

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی​

 کرناٹک اسمبلی انتخابات:  کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کانگریس  کی واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد راہل گاندھی  کانگریس دفتر پہنچے اور میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کرناٹک کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کانگریسی لیڈروں اور کارکنان کو مبارکباد دی  اورکہا کہ کرناٹک میں نفرت کا بازار بند ہوگیا اور اب سے محبت کی دکانیں کھل گئی ہیں ۔کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں وہاں کے عوام اور ہماری پارٹی کے سبھی لیڈروں اور کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں،

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی​ Read More »

دی کیرالہ اسٹوری: سپریم کورٹ نے ممتا حکومت سے جواب طلب کیا​

دی کیرالہ اسٹوری:   مغربی بنگال میں فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ ابھی تک ریلیز نہیں ہو پائی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے اشتعال انگیزاور نفرت پھیلانے والی فلم  قرار دیتے ہوئے ’’دی کیرالہ اسٹور‘‘ پراپنی ریاسٹت میں پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس پابندی کے خلاف فلم سازوں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور سپریم کورٹ کو بتایا کہ مغربی بنگال کی طرح تامل ناڈو میں بھی فلم کی نمائش نہیں ہو سکی ہے۔ اس پر عدالت نے تمل ناڈو حکومت سے بھی جواب داخل کرنے کو کہا۔

دی کیرالہ اسٹوری: سپریم کورٹ نے ممتا حکومت سے جواب طلب کیا​ Read More »

اروند کیجریوال کے حوصلے بلند:

دہلی حکومت کو سپریم کورٹ سے سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے حوصلے بلند ہیں۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عدالت کے فیصلے کے بعد کہا تھا کہ اب تبدیلی آئے گی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد دہلی حکومت حرکت میں ہے۔ افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر سپریم کورٹ سے کنٹرول ملنے کے فیصلے کے چند گھنٹے بعدہی دہلی حکومت نے سروسز سکریٹری آشیش مورے کو ہٹا دیا یہ حکم دہلی حکومت کے محکمہ خدمات کے وزیر سوربھ بھردواج کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

اروند کیجریوال کے حوصلے بلند: Read More »

Scroll to Top