Slide
Slide
Slide

غیر پارلیمانی زبان- کیا یہ نیو نارمل ہے؟

پہلے عام بول چال میں بھی ایسے الفاظ کا استعمال معیوب سمجھاجاتا تھااور کہا جاتا تھا کہ آپ غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کر رہے ہیں جو مہذب معاشرہ میں قابل قبول نہیں ہے……

غیر پارلیمانی زبان- کیا یہ نیو نارمل ہے؟ Read More »

نوٹ بندی پر وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ کا سخت بیان

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ہفتہ (20 مئی) کو کرناٹک میں سدارامیا کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سات سال کے بعد اپنا فیصلہ بدل رہی ہے، یہ ‘تھوک  کرچاٹنے’ کے مترادف ہے۔

نوٹ بندی پر وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ کا سخت بیان Read More »

گلابی گیان پر گھماسان

‏بلندیوں پر زندگی گزارنے والی دوہزار کی کرنسی آج بڑے بے آبرو ہوکر زمین پر گری ہے،لگزریس لائف گزارنے والی کرنسی آج اپنے موت پر خود ماتم کناں ہے،غریبوں اور فقیروں کی صندوقوں اور گلکوں میں جانے سے کترانے والی کرنسی آج دھول،گرد،کیچڑ اور آگ میں اپنے آپ کو جھونکنے سے خود کو روک نہیں پا رہی ہے، تف ہے ایسی بلندی پر، افسوس ہے ایسی زندگی پر جو کسی کے کام آۓ اور نہ ہی خود کی وجود کو بچا پاۓ۔

گلابی گیان پر گھماسان Read More »

پاکستان میں تشدد، آرمی ہیڈ کوارٹر میں گھسے مظاہرین

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کے حالات خانہ جنگی کی طرف بڑھتے جارہے ہیں۔ مظاہرین گرفتاری کے خلاف پرتشدد مظاہرے پر اتر آئے ہیں۔ وہیں پاکستان تحریک انصاف پارٹی سے تعلق رکھنے والے 500 کے قریب شرپسندعناصر بدھ کو لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے اور پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔

پاکستان میں تشدد، آرمی ہیڈ کوارٹر میں گھسے مظاہرین Read More »

منی پور میں 60 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی​

اطلاعات کے مطابق منی پور میں 3 مئی کو ہونے والے تشدد  اور ہنگامہ آرائی کے بعد جان و مال کا کافی نقصان ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے پیر کو بتایا کہ تشدد میں اب تک 60 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ 10,000 لوگ اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

منی پور میں 60 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی​ Read More »

وزیر اعظم کی زبان پر دی کیرالہ اسٹوری کا ذکر​

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔پہلے انھوں نے اپنے خطاب میں بغیر فلم کا نام لیے کہا کہ فلم جھوٹی ہے اور اس جھوٹی فلم کو وزیر اعظم نریندر مودی پرموٹ کر رہے ہیں ۔ ہمارا نقاب دکھا کر یہ صرف پیسے کمانا چاہتے ہیں ۔ اویسی نے ایک سوال تو اٹھایا ہے ۔

وزیر اعظم کی زبان پر دی کیرالہ اسٹوری کا ذکر​ Read More »

وزیراعظم غیر ضروری باتیں کر کے لوگوں کے ذہن کو بھٹکانے کا کام کرتے ہیں:​

کرناٹک انتخابات سروں پر ہے۔ ملک کی سیاست فی الحال کرناٹک کے ارد گرد گھوم رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ملک میں کرناٹک میں انتخاب کے علاوہ کوئی اور سرگرمی نہیں ہورہی ہے۔ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیانات اپوزیشن کے نشانے پر ہیں۔ تو اپوزیشن بھی بھاجپا اور نریندر مودی کو ہر ممکن طور پر گھیرنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے۔ ایک موقع پر تو وزیر اعظم نے ’’ دی کیرالہ اسٹوری‘‘ نامی فلم کی تعریف ہی کردی۔ حالانکہ فلم سازنے اپنے ٹیزر میں کئے گئے دعوے سے مکر گئے اور تیس ہزار کا آنکڑا تین میں محدود ہو کر رہ گیا۔

وزیراعظم غیر ضروری باتیں کر کے لوگوں کے ذہن کو بھٹکانے کا کام کرتے ہیں:​ Read More »

ذات پر مبنی مردم شماری۔ کورٹ کا بڑا فیصلہ

پٹنہ: ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس میں بہار حکومت کے ذات پر مبنی مردم شماری کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے حکم میں کہا گیا تھا کہ تین دن میں سماعت کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ کو اس معاملے میں عبوری حکم دینا چاہیے۔ بہار حکومت کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل پی کے شاہی پٹنہ ہائی کورٹ میں اپنے دلائل پیش کررہے تھے۔

ذات پر مبنی مردم شماری۔ کورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

مختار انصاری اور افضال انصاری مجرم قرار دیے گئے۔

غازی پور کی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے باندہ جیل میں سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے سلسلے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اس معاملے میں عدالت بی ایس پی ایم پی اور مختار کے بھائی افضال انصاری کو دو بجے سزا سنائے گی۔ 1996 میں چندولی میں مختار انصاری پر کوئلہ تاجر نند کشور رنگٹا اغوا اور قتل کیس اور کرشنا نند رائے قتل کیس کو جوڑ کر ایک گینگ چارٹ بنایا گیا تھا۔

مختار انصاری اور افضال انصاری مجرم قرار دیے گئے۔ Read More »

Scroll to Top