مسجد کے مائک اور ہمارا رویہ
✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری _________________ ماہ رمضان المبارک کا اٹھائیسواں روزہ ہے، صبح کے ساڑھے چھ بج چکے ہیں یعنی ختم سحر کو دو گھنٹہ گزر چکے ہیں، آفتاب نے مشرق سے نہ صرف اپنا رخ روشن دکھا دیا ہے بلکہ اس کی ٹکیہ پر نظر جمانا مشکل ہوگیا ہے۔ مجھے کسی مسجد سے کسی […]
مسجد کے مائک اور ہمارا رویہ Read More »