Slide
Slide
Slide

زکوٰۃ کی حکمتیں اور آداب

✍مفتی محمد قاسم عطاری _____________ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: (وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ) ترجمہ:اور نَماز قائم رکھو اور زکوٰۃ ادا کرو۔(پ1، البقرۃ:43)اس آیت میں دین کی بڑی علامت ”نماز“ کے بعد زکوٰۃ ہی کا ذکر کیا اور حدیث میں زکوٰۃ کو اسلام کی بنیادوں میں سے ایک بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ ہر […]

زکوٰۃ کی حکمتیں اور آداب Read More »

دل کی اصلاح

✍ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ___________________ شریعت نے انسان کے لئے زندگی کا جو نظام مقرر کیا ہے ، وہ اس کے پورے وجود کا احاطہ کرتا ہے ، سر سے لے کر پاؤں تک جسم کا کوئی عضو نہیں ، جس کے لئے شریعت کی کوئی ہدایت موجود نہیں ہو ؛ کیوںکہ انسان

دل کی اصلاح Read More »

موجودہ حالات مسائل اور حل: قرآن کریم کی روشنی میں

ہر دور کے اندر قرآن کریم ہی مسلمان کی رہنمائی کرتا ہے، اس کی پریشانیوں، مشکلات کو آئینہ کی طرح اس کے سامنے پیش کرکے اس کا حل اس کو بتاتا ہے، موجودہ حالات کے تناظر میں جب ہم قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم کیا پاتے ہیں؟ کیا اس میں آج کے مسائل کا ذکر ہے؟ اور اگر ہے تو ان کے اسباب وحلول کیا ہیں؟۔

موجودہ حالات مسائل اور حل: قرآن کریم کی روشنی میں Read More »

افطار کا بے جا اہتمام اور اسکے نقصانات

✍ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی ______________         دوسرے روزہ کو میری چار سالہ بیٹی فائزہ نے اپنی اماں سے سوال کیا ۔ اماں ! آج تو آپ بہت ساری چیزیں بنائیں گی ، اماں نے پوچھا کیوں؟ بولی ۔ رمضان ہے نا، رمضان آتا ہے تو خوب ساری چیزیں بنتی ہیں نا ۔ اماں نے

افطار کا بے جا اہتمام اور اسکے نقصانات Read More »

الحاد کیا ہے؟

✍️ محمد علقمہ صفدر ہزاری باغ _______________ الحاد عربی زبان کا لفظ ہے جو لحد سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں انحراف و کنارہ کشی، الحاد جس کو لادینیت بھی کہا جاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ خدا کو ماننے سے انکار کیا جائے، یعنی خدا سے بیزاری یا دین سے بیزاری

الحاد کیا ہے؟ Read More »

كوئى نيكى معمولى نہيں

✍️ ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آکسفورڈ ________________ آج ماه ربانى كا پہلا دن ہے، رات ميں ايكـ نصيحت آميز ورقت خيز خواب ديكها، داعيه ہوا كه اسے نشر كيا جائے، خرد روشن بيں نے مشوره ديا كه مسلمانوں كو خواب وخيال اور كشف والہام كے بادۂ ناب سے سرشار كرنا خيانت ہے، سرچشمۂ رشد وہدايت

كوئى نيكى معمولى نہيں Read More »

سکھ مت اور اسلام میں مماثلت اورافتراقات کی جہتین:ایک تقابلی جائزہ

✍️ احمد سہیل ________________ سکھ مت، دنیا کا پانچواں سب سے بڑا منظم مذہب، پنجاب، بھارت میں پندرہویں صدی میں قائم ہوا۔ گرو نانک دیو اور ان کے جانشین سکھ گرووں نے مذہبی فلسفے کا یہ نظام قائم کیا۔ مقدس صحیفہ، سری گرو گرنتھ صاحب، سکھوں کا موجودہ گرو ہے۔ سکھ مت کا مذہبی فلسفہ

سکھ مت اور اسلام میں مماثلت اورافتراقات کی جہتین:ایک تقابلی جائزہ Read More »

استقبال رمضان

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھند ________________ ایک ضعیف روایت کے مطابق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جمادی الثانی کے گزرنے اور رجب المرجب کا چاند طلوع ہوتے ہی رمضان المبارک کی تیاری شروع فرماتے اوردعا کرتے ’’کہ اے اللہ رجب و شعبان میں برکت دے

استقبال رمضان Read More »

یہ بات کہنا چاہیں گے سارے جہاں سے ہم

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی __________________ سماج کو عربی زبان میں معاشرہ اور انگریزی میں Society کہتے ہیں ، جس کے معنی ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے اور ایک ساتھ رہنے کے آتے ہیں ، ابن خلدون نے معاشرے کوحیوانی جسم کی طرح اور ارسطو نے انسان کو سماجی جاندارسے تعبیر کیا

یہ بات کہنا چاہیں گے سارے جہاں سے ہم Read More »

رمضان کی آمد آمد ہے

✍ڈاکٹر محمد طارق ایوبی _____________ رمضان تربیت، مجاہدہ نفس، رحمتوں کے نزول، برکتوں کی بارش اور نیکیاں کمانے کا موسم بہار ہے، دن بھر پیٹ کے روزے کے ساتھ، دل ، دماغ، ہاتھ پاؤں، آنکھ ، کان اور سب سے بڑھ کر زبان کے روزے کا جو حکم دیا گیا اس کے نتیجہ میں اگر

رمضان کی آمد آمد ہے Read More »

Scroll to Top